ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
غیر قانونی اسلحہ اور دہشتگردی کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی، سزا و جرمانے بڑھا دیے گئے

لاہور: پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ، اسمگلنگ اور دہشتگردی کی روک تھام کیلئے پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 میں بڑی ترامیم تجویز کر دی ہیں، جس کے تحت سزاؤں اور جرمانوں میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر 5 سے 7 سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز۔
غیر ممنوعہ اسلحہ کی نمائش یا استعمال پر 7 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
2 یا 5 سے زائد ہتھیار رکھنے پر 10 سے 14 سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
جرمانے کی عدم ادائیگی پر 3 ماہ سے 2 سال تک اضافی قید دی جائے گی۔
پہلی بار گن کلبز میں مشروط ٹارگٹ پریکٹس کی اجازت، صرف لائسنس یافتہ کلب کو اجازت ہوگی۔
اسلحہ سازی یا مرمت بغیر لائسنس پر 7 سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
مزید برآں، اسلحہ لائسنس جاری یا منسوخ کرنے کا اختیار اب سیکرٹری داخلہ کے پاس ہوگا، جبکہ ڈپٹی کمشنرز کو لائسنسنگ اور کارروائی کے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔
پولیس کو اسلحہ کے مقدمات میں وارنٹ کے بغیر گرفتاری کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے، اور سیکشن 27 سمیت تمام چھوٹ اور استثنیٰ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی بل پنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے، جو دو ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
42 منٹس پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…42 منٹس پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…4 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…42 منٹس پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…1 گھنٹہ پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…2 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…4 گھنٹے پہلے

سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…1 گھنٹہ ago
آمنہ ملک کا انکشاف، جنات سے بات کر کے گمشدہ پیسے واپس مل گئے
پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے ایک حالیہ…2 گھنٹے ago